| Qari: |
To Allah belongs whatever is in the heavens and earth. Indeed, Allah is the Free of need, the Praiseworthy.
جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے (سب) خدا ہی کا ہے۔ بیشک خدا بےپروا اور سزا وارِ حمد (وثنا) ہے
[لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [مَا : جو کچھ] [فِي السَّمٰوٰتِ : آسمانوں میں] [وَالْاَرْضِ ۭ : اور زمین] [اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [هُوَ : وہ] [الْغَنِيُّ : بے نیاز] [الْحَمِيْدُ: تعریفوں کے ساتھ]