| Qari: |
This is the creation of Allah. So show Me what those other than Him have created. Rather, the wrongdoers are in clear error.
یہ تو خدا کی پیدائش ہے تو مجھے دکھاؤ کہ خدا کے سوا جو لوگ ہیں اُنہوں نے کیا پیدا کیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ ظالم صریح گمراہی میں ہیں
[ھٰذَا : یہ] [خَلْقُ اللّٰهِ : خلقت (بنایا ہوا) اللہ کا] [فَاَرُوْنِيْ : پس تم مجھے دکھاؤ] [مَاذَا : کیا] [خَلَقَ : پیدا کیا] [الَّذِيْنَ : وہ جو] [مِنْ دُوْنِهٖ ۭ : اس کے سوا] [بَلِ : بلکہ] [الظّٰلِمُوْنَ : ظالم (جمع)] [فِيْ : میں] [ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ : کھلی گمراہی]