| Qari: |
What remains [lawful] from Allah is best for you, if you would be believers. But I am not a guardian over you."
اگر تم کو (میرے کہنے کا) یقین ہو تو خدا کا دیا ہوا نفع ہی تمہارے لیے بہتر ہے اور میں تمہارا نگہبان نہیں ہوں
[بَقِيَّتُ: بچا ہوا] [اللّٰهِ: اللہ] [خَيْرٌ: بہتر] [لَّكُمْ: تمہارے لیے] [اِنْ: اگر] [كُنْتُمْ: تم ہو] [مُّؤْمِنِيْنَ: ایمان والے] [وَ: اور] [مَآ: نہیں] [اَنَا: میں] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [بِحَفِيْظٍ: نگہبان]