| Qari: |
The angels said, "O Lot, indeed we are messengers of your Lord; [therefore], they will never reach you. So set out with your family during a portion of the night and let not any among you look back - except your wife; indeed, she will be struck by that which strikes them. Indeed, their appointment is [for] the morning. Is not the morning near?"
فرشتوں نے کہا کہ لوط ہم تمہارے پروردگار کے فرشتے ہیں۔ یہ لوگ ہرگز تم تک نہیں پہنچ سکیں گے تو کچھ رات رہے سے اپنے گھر والوں کو لے کر چل دو اور تم میں سے کوئی شخص پیچھے پھر کر نہ دیکھے۔ مگر تمہاری بیوی کہ جو آفت ان پر پڑنے والی ہے وہی اس پر پڑے گی۔ ان کے (عذاب کے) وعدے کا وقت صبح ہے۔ اور کیا صبح کچھ دور ہے؟
[قَالُوْا: وہ بولے] [يٰلُوْطُ: بیشک ہم] [اِنَّا رُسُلُ: بھیجے ہوئے] [رَبِّكَ: تمہارا رب] [لَنْ يَّصِلُوْٓا: وہ رہ گز نہ پہنچیں گے] [اِلَيْكَ: تم تک] [فَاَسْرِ: سو لے نکل] [بِاَهْلِكَ: اپنے گھر والوں کے ساتھ] [بِقِطْعٍ: کوئی حصہ] [مِّنَ: سے (کا)] [الَّيْلِ: رات] [وَلَا يَلْتَفِتْ: اور نہ مڑ کر دیکھے] [مِنْكُمْ: تم میں سے] [اَحَدٌ: کوئی] [اِلَّا: سوا] [امْرَاَتَكَ: تمہاری بیوی] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [مُصِيْبُهَا: اس کو پہنچنے والا] [مَآ: جو] [اَصَابَهُمْ: ان کو پہنچے گا] [اِنَّ: بیشک] [مَوْعِدَهُمُ: ان کا وعدہ] [الصُّبْحُ: صبح] [اَلَيْسَ: کیا نہیں] [الصُّبْحُ: صبح] [بِقَرِيْبٍ: نزدیک]