وَ لَئِنۡ اَخَّرۡنَا عَنۡہُمُ الۡعَذَابَ اِلٰۤی اُمَّۃٍ مَّعۡدُوۡدَۃٍ لَّیَقُوۡلُنَّ مَا یَحۡبِسُہٗ ؕ اَلَا یَوۡمَ یَاۡتِیۡہِمۡ لَیۡسَ مَصۡرُوۡفًا عَنۡہُمۡ وَ حَاقَ بِہِمۡ مَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ٪﴿۸﴾

(8 - ھود)

Qari:


And if We hold back from them the punishment for a limited time, they will surely say, "What detains it?" Unquestionably, on the Day it comes to them, it will not be averted from them, and they will be enveloped by what they used to ridicule.

اور اگر ایک مدت معین تک ہم ان سے عذاب روک دیں تو کہیں گے کہ کون سی چیز عذاب روکے ہوئے ہے۔ دیکھو جس روز وہ ان پر واقع ہوگا (پھر) ٹلنے کا نہیں اور جس چیز کے ساتھ یہ استہزاء کیا کرتے ہیں وہ ان کو گھیر لے گی

[وَلَىِٕنْ: اور اگر] [اَخَّرْنَا: ہم روک رکھیں] [عَنْهُمُ: ان سے] [الْعَذَابَ: عذاب] [اِلٰٓى: تک] [اُمَّةٍ: ایک مدت] [مَّعْدُوْدَةٍ: گنی ہوئی معین] [لَّيَقُوْلُنَّ: تو وہ ضرور کہیں گے] [مَا يَحْبِسُهٗ: کیا روک رہی ہے اسے] [اَلَا: یاد رکھو] [يَوْمَ: جس دن] [يَاْتِيْهِمْ: ان پر آئے گا] [لَيْسَ: نہ] [مَصْرُوْفًا: ٹالا جائے گا] [عَنْهُمْ: ان سے] [وَحَاقَ: گھیر لے گا وہ] [بِهِمْ: انہیں] [مَّا: جو۔ جس] [كَانُوْا: تھے] [بِهٖ: اس کا] [يَسْتَهْزِءُوْنَ: مذاق اڑاتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer