قَالُوۡا لَقَدۡ عَلِمۡتَ مَا لَنَا فِیۡ بَنٰتِکَ مِنۡ حَقٍّ ۚ وَ اِنَّکَ لَتَعۡلَمُ مَا نُرِیۡدُ ﴿۷۹﴾

(79 - ھود)

Qari:


They said, "You have already known that we have not concerning your daughters any claim, and indeed, you know what we want."

وہ بولے تم کو معلوم ہے کہ تمہاری (قوم کی) بیٹیوں کی ہمیں کچھ حاجت نہیں۔ اور جو ہماری غرض ہے اسے تم (خوب) جانتے ہو

[قَالُوْا: وہ بولے] [لَقَدْ عَلِمْتَ: تو تو جانتا ہے] [مَا لَنَا: ہمارے لیے نہیں] [فِيْ بَنٰتِكَ: تیری بیٹیوں میں] [مِنْ: کوئی] [حَقٍّ: حق] [وَاِنَّكَ: اور بیشک تو] [لَتَعْلَمُ: خوب جانتا ہے] [مَا نُرِيْدُ: ہم کیا چاہتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer