| Qari: |
[The angels said], "O Abraham, give up this [plea]. Indeed, the command of your Lord has come, and indeed, there will reach them a punishment that cannot be repelled."
اے ابراہیم اس بات کو جانے دو۔ تمہارے پروردگار کا حکم آپہنچا ہے۔ اور ان لوگوں پر عذاب آنے والا ہے جو کبھی نہیں ٹلنے کا
[يٰٓـــاِبْرٰهِيْمُ: اے ابراہیم] [اَعْرِضْ: اعراض کر] [عَنْ ھٰذَا: اس سے] [اِنَّهٗ: بیشک یہ] [قَدْ جَاۗءَ: آچکا] [اَمْرُ رَبِّكَ: تیرے رب کا حکم] [وَاِنَّهُمْ: اور بیشک ان] [اٰتِيْهِمْ: ان پر آگیا] [عَذَابٌ: عذاب] [غَيْرُ مَرْدُوْدٍ: نہ ٹلایا جانے والا]