اِنِّیۡ تَوَکَّلۡتُ عَلَی اللّٰہِ رَبِّیۡ وَ رَبِّکُمۡ ؕ مَا مِنۡ دَآبَّۃٍ اِلَّا ہُوَ اٰخِذٌۢ بِنَاصِیَتِہَا ؕ اِنَّ رَبِّیۡ عَلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۵۶﴾

(56 - ھود)

Qari:


Indeed, I have relied upon Allah, my Lord and your Lord. There is no creature but that He holds its forelock. Indeed, my Lord is on a path [that is] straight."

میں خدا پر جو میرا اور تمہارا (سب کا) پروردگار ہے، بھروسہ رکھتا ہوں (زمین پر) جو چلنے پھرنے والا ہے وہ اس کو چوٹی سے پکڑے ہوئے ہے۔ بےشک میرا پروردگار سیدھے رستے پر ہے

[اِنِّىْ: بیشک میں] [تَوَكَّلْتُ: میں نے بھروسہ کیا] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [رَبِّيْ: میرا رب] [وَرَبِّكُمْ: اور تمہارا رب] [مَا: نہیں] [مِنْ: کوئی] [دَاۗبَّةٍ: چلنے والا] [اِلَّا: مگر] [هُوَ: وہ] [اٰخِذٌ: پکڑنے والا] [بِنَاصِيَتِهَا: اس کو چوٹی سے] [اِنَّ: بیشک] [رَبِّيْ: میرا رب] [عَلٰي: پر] [صِرَاطٍ: راستہ] [مُّسْتَقِيْمٍ: سیدھا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer