| Qari: |
The example of the two parties is like the blind and deaf, and the seeing and hearing. Are they equal in comparison? Then, will you not remember?
دونوں فرقوں (یعنی کافرومومن) کی مثال ایسی ہے جیسے ایک اندھا بہرا ہو اور ایک دیکھتا سنتا۔ بھلا دونوں کا حال یکساں ہوسکتا ہے؟ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟
[مَثَلُ: مثال] [الْفَرِيْقَيْنِ: دونوں فریق] [كَالْاَعْمٰى: جیسے اندھا] [وَالْاَصَمِّ: اور بہرا] [وَالْبَصِيْرِ: اور دیکھتا] [وَالسَّمِيْعِ: اور سنتا] [هَلْ يَسْتَوِيٰنِ: کیا دونوں برابر ہیں] [مَثَلًا: مثال (حالت) میں] [اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ: کیا تم غور نہیں کرتے]