اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ لَیۡسَ لَہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ اِلَّا النَّارُ ۫ۖ وَ حَبِطَ مَا صَنَعُوۡا فِیۡہَا وَ بٰطِلٌ مَّا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۶﴾

(16 - ھود)

Qari:


Those are the ones for whom there is not in the Hereafter but the Fire. And lost is what they did therein, and worthless is what they used to do.

یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے آخرت میں آتش (جہنم) کے سوا کوئی چیز نہیں اور جو عمل انہوں نے دنیا میں کئے سب برباد اور جو کچھ وہ کرتے رہے، سب ضائع

[اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [الَّذِيْنَ: وہ جو کہ] [لَيْسَ لَهُمْ: ان کے لیے نہیں] [فِي الْاٰخِرَةِ: آخرت میں] [اِلَّا النَّارُ: آگ کے سوا] [وَحَبِطَ: اور اکارت گیا] [مَا: جو] [صَنَعُوْا: انہوں نے کیا] [فِيْهَا: اس میں] [وَبٰطِلٌ: اور نابود ہوئے] [مَّا: جو] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ: وہ کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer