وَ لَا تَرۡکَنُوۡۤا اِلَی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا فَتَمَسَّکُمُ النَّارُ ۙ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ اَوۡلِیَآءَ ثُمَّ لَا تُنۡصَرُوۡنَ ﴿۱۱۳﴾

(113 - ھود)

Qari:


And do not incline toward those who do wrong, lest you be touched by the Fire, and you would not have other than Allah any protectors; then you would not be helped.

اور جو لوگ ظالم ہیں، ان کی طرف مائل نہ ہونا، نہیں تو تمہیں (دوزخ کی) آگ آلپٹے گی اور خدا کے سوا تمہارے اور دوست نہیں ہیں۔ اگر تم ظالموں کی طرف مائل ہوگئے تو پھر تم کو (کہیں سے) مدد نہ مل سکے گی

[وَ: اور] [لَا تَرْكَنُوْٓا: نہ جھکو] [اِلَى: طرف] [الَّذِيْنَ: وہ جنہوں نے] [ظَلَمُوْا: ظلم کیا انہوں نے] [فَتَمَسَّكُمُ: پس تمہیں چھوئے گی] [النَّارُ: آگ] [وَمَا: اور نہیں] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [مِّنْ دُوْنِ: سوا] [اللّٰهِ: اللہ] [مِنْ: کوئی] [اَوْلِيَاۗءَ: مددگا۔ حمایتی] [ثُمَّ: پھر] [لَا تُنْصَرُوْنَ: نہ مدد دئیے جاؤگے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer