خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الۡاَرۡضُ اِلَّا مَا شَآءَ رَبُّکَ ؕ اِنَّ رَبَّکَ فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیۡدُ ﴿۱۰۷﴾

(107 - ھود)

Qari:


[They will be] abiding therein as long as the heavens and the earth endure, except what your Lord should will. Indeed, your Lord is an effecter of what He intends.

(اور) جب تک آسمان اور زمین ہیں، اسی میں رہیں گے مگر جتنا تمہارا پروردگار چاہے۔ بےشک تمہارا پروردگار جو چاہتا ہے کردیتا ہے

[خٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہیں گے] [فِيْهَا: اس میں] [مَا دَامَتِ: جب تک ہیں] [السَّمٰوٰتُ: آسمان (جمع)] [وَالْاَرْضُ: اور زمین] [اِلَّا: مگر] [مَا شَاۗءَ: جتنا چاہے] [رَبُّكَ: تیرا رب] [اِنَّ: بیشک] [رَبَّكَ: تیرا رب] [فَعَّالٌ: کر گزرنے والا] [لِّمَا يُرِيْدُ: جو وہ چاہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer