اَمۡ لَہُمۡ سُلَّمٌ یَّسۡتَمِعُوۡنَ فِیۡہِ ۚ فَلۡیَاۡتِ مُسۡتَمِعُہُمۡ بِسُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ؕ۳۸﴾

(38 - الطّور)

Qari:


Or have they a stairway [into the heaven] upon which they listen? Then let their listener produce a clear authority.

یا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر (چڑھ کر آسمان سے باتیں) سن آتے ہیں۔ تو جو سن آتا ہے وہ صریح سند دکھائے

[اَمْ لَهُمْ سُلَّمٌ: یا ان کے لیے کوئی سیڑھی ہے] [ يَّسْتَمِعُوْنَ فِيْهِ ۚ: وہ غور سے سنتے ہیں اس میں (چڑھ کر)] [ فَلْيَاْتِ : پس چاہئے کہ لائے] [مُسْتَمِعُهُمْ : ان کا سننے والا] [بِسُلْطٰنٍ مُّبِيْنٍ : کھلی دلیل]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer