Qari: |
Or did they create the heavens and the earth? Rather, they are not certain.
یا انہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ یقین ہی نہیں رکھتے
[اَمْ خَلَقُوا : یا انہوں نے پیدا کیے] [السَّمٰوٰتِ : آسمان] [وَالْاَرْضَ ۚ : اور زمین] [بَلْ لَّا يُوْقِنُوْنَ : بلکہ وہ یقین نہیں کرتے]