Qari: |
They will be reclining on thrones lined up, and We will marry them to fair women with large, [beautiful] eyes.
تختوں پر جو برابر برابر بچھے ہوئے ہیں تکیہ لگائے ہوئے اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ہم ان کا عقد کر دیں گے
[مُتَّكِــــِٕيْنَ : تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے] [عَلٰي سُرُرٍ : اوپر تختوں کے] [مَّصْفُوْفَةٍ ۚ : صف باندھے ہوئے] [وَزَوَّجْنٰهُمْ : اور بیادہ دیں گے ہم ان کو] [بِحُوْرٍ عِيْنٍ : ساتھ سفید عورتوں کے، بڑی آنکھوں والی]