فٰکِہِیۡنَ بِمَاۤ اٰتٰہُمۡ رَبُّہُمۡ ۚ وَ وَقٰہُمۡ رَبُّہُمۡ عَذَابَ الۡجَحِیۡمِ ﴿۱۸﴾

(18 - الطّور)

Qari:


Enjoying what their Lord has given them, and their Lord protected them from the punishment of Hellfire.

جو کچھ ان کے پروردگار نے ان کو بخشا اس (کی وجہ) سے خوشحال۔ اور ان کے پروردگار نے ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لیا

[فٰكِهِيْنَ : خوش ہوں گے] [بِمَآ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ ۚ : بوجہ اس کے جو دے گا ان کو ان کا رب] [وَوَقٰىهُمْ : اور بچا لے گا ان کو] [رَبُّهُمْ : ان کا رب] [عَذَابَ الْجَحِيْمِ : جہنم کے عذاب میں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer