We have certainly created man in the best of stature;
کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
[لَقَدْ خَلَقْنَا: البتہ ہم نے پیدا کیا][ الْاِنْسَانَ: انسان][ فِيْٓ اَحْسَنِ: بہترین میں][ تَقْوِيْمٍ: سانچہ]