یَحۡلِفُوۡنَ بِاللّٰہِ مَا قَالُوۡا ؕ وَ لَقَدۡ قَالُوۡا کَلِمَۃَ الۡکُفۡرِ وَ کَفَرُوۡا بَعۡدَ اِسۡلَامِہِمۡ وَ ہَمُّوۡا بِمَا لَمۡ یَنَالُوۡا ۚ وَ مَا نَقَمُوۡۤا اِلَّاۤ اَنۡ اَغۡنٰہُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ مِنۡ فَضۡلِہٖ ۚ فَاِنۡ یَّتُوۡبُوۡا یَکُ خَیۡرًا لَّہُمۡ ۚ وَ اِنۡ یَّتَوَلَّوۡا یُعَذِّبۡہُمُ اللّٰہُ عَذَابًا اَلِیۡمًا ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۚ وَ مَا لَہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ ﴿۷۴﴾

(74 - التوبۃ)

Qari:


They swear by Allah that they did not say [anything against the Prophet] while they had said the word of disbelief and disbelieved after their [pretense of] Islam and planned that which they were not to attain. And they were not resentful except [for the fact] that Allah and His Messenger had enriched them of His bounty. So if they repent, it is better for them; but if they turn away, Allah will punish them with a painful punishment in this world and the Hereafter. And there will not be for them on earth any protector or helper.

یہ خدا کی قسمیں کھاتے ہیں کہ انہوں نے (تو کچھ) نہیں کہا حالانکہ انہوں نے کفر کا کلمہ کہا ہے اور یہ اسلام لانے کے بعد کافر ہوگئے ہیں اور ایسی بات کا قصد کرچکے ہیں جس پر قدرت نہیں پاسکے۔ اور انہوں نے (مسلمانوں میں) عیب ہی کون سا دیکھا ہے سوا اس کے کہ خدا نے اپنے فضل سے اور اس کے پیغمبر نے (اپنی مہربانی سے) ان کو دولت مند کر دیا ہے۔ تو اگر یہ لوگ توبہ کرلیں تو ان کے حق میں بہتر ہوگا۔ اور اگر منہ پھیر لیں تو ان کو دنیا اور آخرت میں دکھ دینے والا عذاب دے گا اور زمین میں ان کا کوئی دوست اور مددگار نہ ہوگا

[يَحْلِفُوْنَ: وہ قسمیں کھاتے ہیں] [بِاللّٰهِ: اللہ کی] [مَا قَالُوْا: نہیں انہوں نے کہا] [وَلَقَدْ قَالُوْا: حالانکہ ضرور انہوں نے کہا] [كَلِمَةَ الْكُفْرِ: کفر کا کلمہ] [وَكَفَرُوْا: اور انہوں نے کفر کیا] [بَعْدَ: بعد] [اِسْلَامِهِمْ: ان کا (اپنا) اسلام] [وَهَمُّوْا: اور قصد کیا انہوں نے] [بِمَا: اس کا جو] [لَمْ يَنَالُوْا: انہیں نہ ملی] [وَ: اور] [مَا نَقَمُوْٓا: انہوں نے بدلہ نہ دیا] [اِلَّآ: مگر] [اَنْ: یہ کہ] [اَغْنٰىهُمُ اللّٰهُ: انہیں غنی کردیا اللہ] [وَرَسُوْلُهٗ: اور اس کا رسول] [مِنْ: سے] [فَضْلِهٖ: اپنا فضل] [فَاِنْ: سو اگر] [يَّتُوْبُوْا: وہ توبہ کرلیں] [يَكُ: ہوگا] [خَيْرًا: بہتر] [لَّهُمْ: ان کے لیے] [وَاِنْ: اور اگر] [يَّتَوَلَّوْا: وہ پھر جائیں] [يُعَذِّبْهُمُ: عذاب دے گا انہیں] [اللّٰهُ: اللہ] [عَذَابًا: عذاب] [اَلِـــيْمًا: دردناک] [فِي: میں] [الدُّنْيَا: دنیا] [وَالْاٰخِرَةِ: اور آخرت] [وَمَا: اور نہیں] [لَهُمْ: ان کے لیے] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [مِنْ: کوئی] [وَّلِيٍّ: حمایتی] [وَّلَا: اور نہ] [نَصِيْرٍ: کوئی مددگار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer