اَلَمۡ یَعۡلَمُوۡۤا اَنَّہٗ مَنۡ یُّحَادِدِ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ فَاَنَّ لَہٗ نَارَ جَہَنَّمَ خَالِدًا فِیۡہَا ؕ ذٰلِکَ الۡخِزۡیُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۶۳﴾

(63 - التوبۃ)

Qari:


Do they not know that whoever opposes Allah and His Messenger - that for him is the fire of Hell, wherein he will abide eternally? That is the great disgrace.

کیا ان لوگوں کو معلوم نہیں کہ جو شخص خدا اور اس کے رسول سے مقابلہ کرتا ہے تو اس کے لیے جہنم کی آگ (تیار) ہے جس میں وہ ہمیشہ (جلتا) رہے گا۔ یہ بڑی رسوائی ہے

[اَلَمْ يَعْلَمُوْٓا: کیا وہ نہیں جانتے] [اَنَّهٗ: کہ وہ جو] [مَنْ: جو] [يُّحَادِدِ: مقابلہ کرے گا] [اللّٰهَ: اللہ] [وَرَسُوْلَهٗ: اور اس کا رسول] [فَاَنَّ: تو بیشک] [لَهٗ: اس کے لیے] [نَارَ جَهَنَّمَ: دوزخ کی آگ] [خَالِدًا: ہمیشہ رہیں گے] [فِيْهَا: اس میں] [ذٰلِكَ: یہ] [الْخِزْيُ: رسوائی] [الْعَظِيْمُ: بڑی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer