وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ رَضُوۡا مَاۤ اٰتٰىہُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ ۙ وَ قَالُوۡا حَسۡبُنَا اللّٰہُ سَیُؤۡتِیۡنَا اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ وَ رَسُوۡلُہٗۤ ۙ اِنَّاۤ اِلَی اللّٰہِ رٰغِبُوۡنَ ﴿٪۵۹﴾

(59 - التوبۃ)

Qari:


If only they had been satisfied with what Allah and His Messenger gave them and said, "Sufficient for us is Allah; Allah will give us of His bounty, and [so will] His Messenger; indeed, we are desirous toward Allah," [it would have been better for them].

اور اگر وہ اس پر خوش رہتے جو خدا اور اس کے رسول نے ان کو دیا تھا۔ اور کہتے کہ ہمیں خدا کافی ہے اور خدا اپنے فضل سے اور اس کے پیغمبر (اپنی مہربانی سے) ہمیں (پھر) دیں گے۔ اور ہمیں تو خدا ہی کی خواہش ہے (تو ان کے حق میں بہتر ہوتا)

[وَلَوْ: کیا اچھا ہوتا] [اَنَّهُمْ: اگر وہ] [رَضُوْا: راضی ہوجاتے] [مَآ: جو] [اٰتٰىهُمُ: انہیں دیا] [اللّٰهُ: اللہ] [وَرَسُوْلُهٗ: اور اس کا رسول] [وَقَالُوْا: اور وہ کہتے] [حَسْبُنَا: ہمیں کافی ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [سَـيُؤْتِيْنَا: اب ہمیں دے گا] [اللّٰهُ: اللہ] [مِنْ: سے] [فَضْلِهٖ: اپنا فضل] [وَرَسُوْلُهٗٓ: اور اس کا رسول] [اِنَّآ: بیشک ہم] [اِلَى: طرف] [اللّٰهِ: اللہ] [رٰغِبُوْنَ: رغبت رکھتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer