| Qari: |
Fight those who do not believe in Allah or in the Last Day and who do not consider unlawful what Allah and His Messenger have made unlawful and who do not adopt the religion of truth from those who were given the Scripture - [fight] until they give the jizyah willingly while they are humbled.
جو اہل کتاب میں سے خدا پر ایمان نہیں لاتے اور نہ روز آخرت پر (یقین رکھتے ہیں) اور نہ ان چیزوں کو حرام سمجھتے ہیں جو خدا اور اس کے رسول نے حرام کی ہیں اور نہ دین حق کو قبول کرتے ہیں ان سے جنگ کرو یہاں تک کہ ذلیل ہوکر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں
[قَاتِلُوا: تم لڑو] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [لَا يُؤْمِنُوْنَ: ایمان نہیں لائے] [بِاللّٰهِ: اللہ پر] [وَلَا: اور نہ] [بِالْيَوْمِ الْاٰخِرِ: یومِ آخرت پر] [وَلَا يُحَرِّمُوْنَ: اور نہ حرام جانتے ہیں] [مَا حَرَّمَ: جو حرام ٹھہرایا] [اللّٰهُ: اللہ] [وَرَسُوْلُهٗ: اور اس کا رسول] [وَلَا يَدِيْنُوْنَ: اور نہ قبول کرتے ہیں] [دِيْنَ الْحَقِّ: دینِ حق] [مِنَ: سے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [اُوْتُوا الْكِتٰبَ: کتاب دئیے گئے (اہل کتاب)] [حَتّٰي: یہانتک] [يُعْطُوا: وہ دیں] [الْجِزْيَةَ: جزیہ] [عَنْ: سے] [يَّدٍ: ہاتھ] [وَّهُمْ: اور وہ] [صٰغِرُوْنَ: ذلیل ہو کر]