Qari: |
So travel freely, [O disbelievers], throughout the land [during] four months but know that you cannot cause failure to Allah and that Allah will disgrace the disbelievers.
تو (مشرکو تم) زمین میں چار مہینے چل پھر لو اور جان رکھو کہ تم خدا کو عاجز نہ کرسکو گے۔ اور یہ بھی کہ خدا کافروں کو رسوا کرنے والا ہے
[فَسِيْحُوْا: پس چل پھر لو] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [اَرْبَعَةَ: چار] [اَشْهُرٍ: مہینے] [وَّاعْلَمُوْٓا: اور جان لو] [اَنَّكُمْ: کہ تم] [غَيْرُ: نہیں] [مُعْجِزِي اللّٰهِ: اللہ کو عاجز کرنے والے] [وَاَنَّ: اور یہ کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [مُخْزِي: رسوا کرنے والا] [الْكٰفِرِيْنَ: کافر (جمع)]