فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَقُلۡ حَسۡبِیَ اللّٰہُ ۫٭ۖ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ عَلَیۡہِ تَوَکَّلۡتُ وَ ہُوَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۱۲۹﴾٪

(129 - التوبۃ)

Qari:


But if they turn away, [O Muhammad], say, "Sufficient for me is Allah; there is no deity except Him. On Him I have relied, and He is the Lord of the Great Throne."

پھر اگر یہ لوگ پھر جائیں (اور نہ مانیں) تو کہہ دو کہ خدا مجھے کفایت کرتا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی پر میرا بھروسہ ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے

[فَاِنْ تَوَلَّوْا: پھر اگر وہ منہ موڑیں] [فَقُلْ: تو کہدیں] [حَسْبِيَ: مجھے کافی ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [لَآ: نہیں] [اِلٰهَ: کوئی معبود] [اِلَّا ھُوَ: اس کے سوا] [عَلَيْهِ: اس پر] [تَوَكَّلْتُ: میں نے بھروسہ کیا] [وَھُوَ: اور وہ] [رَبُّ: مالک] [الْعَرْشِ: عرش] [الْعَظِيْمِ: عظیم]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer