Qari: |
But if they repent, establish prayer, and give zakah, then they are your brothers in religion; and We detail the verses for a people who know.
اگر یہ توبہ کرلیں اور نماز پڑھنے اور زکوٰة دینے لگیں تو دین میں تمہارے بھائی ہیں۔ اور سمجھنے والے لوگوں کے لیے ہم اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں
[فَاِنْ: پھر اگر وہ] [تَابُوْا: توبہ کرلیں] [وَاَقَامُوا: اور قائم کریں] [الصَّلٰوةَ: نماز] [وَ: اور] [اٰتَوُا الزَّكٰوةَ: ادا کریں زکوۃ] [فَاِخْوَانُكُمْ: تو تمہارے بھائی] [فِي: میں] [الدِّيْنِ: دین] [وَنُفَصِّلُ: اور کھول کر بیان کرتے ہیں] [الْاٰيٰتِ: آیات] [لِقَوْمٍ: لوگوں کے لیے] [يَّعْلَمُوْنَ: علم رکھتے ہیں]