Emerging from between the backbone and the ribs.
جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے
[يَّخْرُجُ : نکلتا ہے] [مِنْۢ : سے] [بَيْنِ الصُّلْبِ : درمیان پیٹھ] [وَالتَّرَاۗىِٕبِ: اور سینہ]