| Qari: |
And you do not will except that Allah wills - Lord of the worlds.
اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو خدائے رب العالمین چاہے
[وَمَا تَشَاۗءُوْنَ : اور تم نہ چاہوگے] [اِلَّآ : مگر] [اَنْ يَّشَاۗءَ اللّٰهُ : یہ کہ چاہے اللہ] [رَبُّ الْعٰلَمِيْنَ : رب تمام جہان]