Then you will surely be asked that Day about pleasure.
پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی
[ثُمَّ: پھر][ لَتُسْـَٔــلُنَّ: تم پوچھے جاؤگے][ يَوْمَىِٕذٍ: اس دن][ عَنِ النَّعِيْمِ: نعمتوں کی بابت]