No! If you only knew with knowledge of certainty...
دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
[كَلَّا: ہرگز نہیں][ لَوْ: کاش][ تَعْلَمُوْنَ: تم جانتے][ عِلْمَ الْيَقِيْنِ: علم یقین]