Qari: |
And whatever strikes you of disaster - it is for what your hands have earned; but He pardons much.
اور جو مصیبت تم پر واقع ہوتی ہے سو تمہارے اپنے فعلوں سے اور وہ بہت سے گناہ تو معاف ہی کردیتا ہے
[وَمَآ اَصَابَكُمْ: اور جوبھی پہنچتی ہے تم کو] [ مِّنْ: کوئی] [ مُّصِيْبَةٍ: مصیبت] [ فَبِمَا كَسَبَتْ اَيْدِيْكُمْ: پس بوجہ اس کے جو کمائیکی تمہارے ہاتھوں نے] [ وَيَعْفُوْا: اور وہ درگزر کرتا ہے] [ عَنْ كَثِيْرٍ: بہت سی چیزوں سے]