And no one misguided us except the criminals.
اور ہم کو ان گنہگاروں ہی نے گمراہ کیا تھا
[وَمَآ اَضَلَّنَآ: اور نہیں گمراہ کیا ہمیں] [اِلَّا: مگر (صرف)] [الْمُجْرِمُوْنَ: مجرم (جمع)]