"By Allah, we were indeed in manifest error
کہ خدا کی قسم ہم تو صریح گمراہی میں تھے
[تَاللّٰهِ: قسم اللہ کی] [اِنْ كُنَّا: بیشک ہم تھے] [لَفِيْ: البتہ میں] [ضَلٰلٍ: گمراہی] [مُّبِيْنٍ: کھلی]