And grant me a reputation of honor among later generations.
اور پچھلے لوگوں میں میرا ذکر نیک (جاری) کر
[وَاجْعَلْ: اور کر] [لِّيْ لِسَانَ: میرے لیے۔ میرا ذکر] [صِدْقٍ: اچھا۔ خیر] [فِي الْاٰخِرِيْنَ: بعد میں آنے والوں میں]