| Qari: |
And who I aspire that He will forgive me my sin on the Day of Recompense."
اور وہ جس سے میں امید رکھتا ہوں کہ قیامت کے دن میرے گناہ بخشے گا
[وَالَّذِيْٓ: اور وہ جس سے] [اَطْمَــعُ: میں امید رکھتا ہوں] [اَنْ يَّغْفِرَ لِيْ: کہ مجھے بخش دے گا] [خَطِيْۗـــــَٔــتِي: میری خطائیں] [يَوْمَ الدِّيْنِ: بدلہ کے دن]