اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕوَ مَا کَانَ اَکۡثَرُ ہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۸﴾

(8 - الشعراء)

Qari:


Indeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.

کچھ شک نہیں کہ اس میں (قدرت خدا کی) نشانی ہے مگر یہ اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں

[اِنَّ: بیشک] [فِيْ ذٰلِكَ: اس میں] [لَاٰيَةً: البتہ نشانی] [وَمَا كَانَ: اور نہیں ہیں] [اَكْثَرُهُمْ: ان میں اکثر] [مُّؤْمِنِيْنَ: ایمان لانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer