Indeed, they are enemies to me, except the Lord of the worlds,
وہ میرے دشمن ہیں۔ مگر خدائے رب العالمین (میرا دوست ہے)
[فَاِنَّهُمْ: تو بیشک وہ] [عَدُوٌّ لِّيْٓ: میرے دشمن] [اِلَّا: مگر] [رَبَّ الْعٰلَمِيْنَ: سارے جہانوں کا رب]