And We saved Moses and those with him, all together.
اور موسیٰ اور ان کے ساتھ والوں کو تو بچا لیا
[وَاَنْجَيْنَا: اور ہم نے بچالیا] [مُوْسٰي: موسی] [وَمَنْ: اور جو] [مَّعَهٗٓ: اس کے ساتھ] [اَجْمَعِيْنَ: سب]