Thus. And We caused to inherit it the Children of Israel.
(ان کے ساتھ ہم نے) اس طرح (کیا) اور ان چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو کر دیا
[كَذٰلِكَ: اسی طرح] [وَاَوْرَثْنٰهَا: اور ہم نے وراث بنایا ان کا] [بَنِيْٓ اِسْرَاۗءِيْلَ: بنی اسرائیل]