So We removed them from gardens and springs
تو ہم نے ان کو باغوں اور چشموں سے نکال دیا
[فَاَخْرَجْنٰهُمْ: پس ہم نے انہیں نکالا] [مِّنْ: سے] [جَنّٰتٍ: باغات] [وَّعُيُوْنٍ: اور چشمے]