[And said], "Indeed, those are but a small band,
(اور کہا) کہ یہ لوگ تھوڑی سی جماعت ہے
[اِنَّ: بیشک] [هٰٓؤُلَاۗءِ: یہ لوگ ہیں] [لَشِرْذِمَةٌ: ایک جماعت] [قَلِيْلُوْنَ: تھوڑی سی]