قَالُوۡا لَا ضَیۡرَ ۫ اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا مُنۡقَلِبُوۡنَ ﴿ۚ۵۰﴾

(50 - الشعراء)

Qari:


They said, "No harm. Indeed, to our Lord we will return.

انہوں نے کہا کہ کچھ نقصان (کی بات) نہیں ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ جانے والے ہیں

[قَالُوْا: وہ بولے] [لَا ضَيْرَ: کچھ نقصان (حرج) نہیں] [اِنَّآ: بیشک ہم] [اِلٰى رَبِّنَا: اپنے رب کی طرف] [مُنْقَلِبُوْنَ: لوٹ کر جانے والے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer