فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَۃُ قَالُوۡا لِفِرۡعَوۡنَ اَئِنَّ لَنَا لَاَجۡرًا اِنۡ کُنَّا نَحۡنُ الۡغٰلِبِیۡنَ ﴿۴۱﴾

(41 - الشعراء)

Qari:


And when the magicians arrived, they said to Pharaoh, "Is there indeed for us a reward if we are the predominant?"

جب جادوگر آگئے تو فرعون سے کہنے لگے اگر ہم غالب رہے تو ہمیں صلہ بھی عطا ہوگا؟

[فَلَمَّا: پس جب] [جَاۗءَ: آئے] [السَّحَرَةُ: جادوگر] [قَالُوْا: انہوں نے کہا] [لِفِرْعَوْنَ: فرعون سے] [اَىِٕنَّ لَنَا: کیا یقیناً ہمارے لیے] [لَاَجْرًا: کچھ انعام] [اِنْ: اگر] [كُنَّا: ہم ہوئے] [نَحْنُ: ہم] [الْغٰلِبِيْنَ: غالب (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer