اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ ذَکَرُوا اللّٰہَ کَثِیۡرًا وَّ انۡتَصَرُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا ظُلِمُوۡا ؕ وَ سَیَعۡلَمُ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَیَّ مُنۡقَلَبٍ یَّنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۲۲۷﴾٪

(227 - الشعراء)

Qari:


Except those [poets] who believe and do righteous deeds and remember Allah often and defend [the Muslims] after they were wronged. And those who have wronged are going to know to what [kind of] return they will be returned.

مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے اور خدا کو بہت یاد کرتے رہے اور اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد انتقام لیا اور ظالم عنقریب جان لیں گے کہ کون سی جگہ لوٹ کر جاتے ہیں

[اِلَّا: مگر] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [وَعَمِلُوا: اور انہوں نے عمل کیے] [الصّٰلِحٰتِ: اچھے] [وَذَكَرُوا اللّٰهَ: اور اللہ کو یاد کیا] [كَثِيْرًا: بکثرت] [وَّانْتَــصَرُوْا: اور انہوں نے بدلہ لیا] [مِنْۢ بَعْدِ: اس کے بعد] [مَا ظُلِمُوْا: کہ ان پر ظلم ہوا] [وَسَـيَعْلَمُ: اور عنقریب جان لیں گے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جنہوں نے] [ظَلَمُوْٓا: ظلم کیا] [اَيَّ: کس] [مُنْقَلَبٍ: لوٹنے کی جگہ (کروٹ)] [يَّنْقَلِبُوْنَ: وہ الٹتے ہیں (انہیں لوٹ کر جانا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer