And your movement among those who prostrate.
اور نمازیوں میں تمہارے پھرنے کو بھی
[وَتَقَلُّبَكَ: اور تمہارا پھرنا] [فِي: میں] [السّٰجِدِيْنَ: سجدہ کرنے والے (نمازی)]