Qari: |
They will not believe in it until they see the painful punishment.
وہ جب تک درد دینے والا عذاب نہ دیکھ لیں گے، اس کو نہیں مانیں گے
[لَا يُؤْمِنُوْنَ: وہ ایمان نہ لائیں گے] [بِهٖ: اس پر] [حَتّٰى: یہاں تک کہ] [يَرَوُا: وہ دیکھ لیں گے] [الْعَذَابَ الْاَلِيْمَ: دردناک عذاب]