Qari: |
And he had recited it to them [perfectly], they would [still] not have been believers in it.
اور وہ اسے ان (لوگوں کو) پڑھ کر سناتا تو یہ اسے (کبھی) نہ مانتے
[فَقَرَاَهٗ: پھر وہ پڑھتا اسے] [عَلَيْهِمْ: ان کے سامنے] [مَّا: نہ] [كَانُوْ: وہ ہوتے] [ بِهٖ: اس پر] [مُؤْمِنِيْنَ: ایمان لانے والے]