Qari: |
And has it not been a sign to them that it is recognized by the scholars of the Children of Israel?
کیا ان کے لئے یہ سند نہیں ہے کہ علمائے بنی اسرائیل اس (بات) کو جانتے ہیں
[اَوَ: کیا] [لَمْ يَكُنْ: نہیں ہے] [لَّهُمْ: ان کے لیے] [اٰيَةً: ایک نشانی] [اَنْ يَّعْلَمَهٗ: کہ جانتے ہیں اس کو] [عُلَمٰۗؤُا: علما] [بَنِيْٓ اِسْرَاۗءِيْلَ: بنی اسرائیل]