وَ لَا تَبۡخَسُوا النَّاسَ اَشۡیَآءَہُمۡ وَ لَا تَعۡثَوۡا فِی الۡاَرۡضِ مُفۡسِدِیۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۚ

(183 - الشعراء)

Qari:


And do not deprive people of their due and do not commit abuse on earth, spreading corruption.

اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دیا کرو اور ملک میں فساد نہ کرتے پھرو

[وَلَا تَبْخَسُوا: اور نہ گھٹاؤ] [النَّاسَ: لوگ] [اَشْيَاۗءَهُمْ: ان کی چیزیں] [وَلَا تَعْثَوْا: اور نہ پھرو] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [مُفْسِدِيْنَ: فساد مچاتے ہوئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer