وَ اَمۡطَرۡنَا عَلَیۡہِمۡ مَّطَرًا ۚ فَسَآءَ مَطَرُ الۡمُنۡذَرِیۡنَ ﴿۱۷۳﴾

(173 - الشعراء)

Qari:


And We rained upon them a rain [of stones], and evil was the rain of those who were warned.

اور ان پر مینھہ برسایا۔ سو جو مینھہ ان (لوگوں) پر (برسا) جو ڈرائے گئے برا تھا

[وَاَمْطَرْنَا: اور ہم نے بارش برسائی] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [مَّطَرًا: ایک بارش] [فَسَاۗءَ: پس بری] [مَطَرُ: بارش] [الْمُنْذَرِيْنَ: ڈرائے گئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer