| Qari: |
Go to Pharaoh and say, 'We are the messengers of the Lord of the worlds,
تو دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم تمام جہان کے مالک کے بھیجے ہوئے ہیں
[فَاْتِيَا: پس تم دونوں جاؤ] [فِرْعَوْنَ: فرعون] [فَقُوْلَآ: تو اسے کہو] [اِنَّا رَسُوْلُ: بیشک ہم رسول] [رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ: تمام جہانوں کا رب]