وَّ زُرُوۡعٍ وَّ نَخۡلٍ طَلۡعُہَا ہَضِیۡمٌ ﴿۱۴۸﴾ۚ

(148 - الشعراء)

Qari:


And fields of crops and palm trees with softened fruit?

اور کھیتیاں اور کھجوریں جن کے خوشے لطیف ونازک ہوتے ہیں

[وَّزُرُوْعٍ: اور کھیتیاں] [وَّنَخْلٍ: اور کھجوریں] [طَلْعُهَا: ان کے خوشے] [هَضِيْمٌ: نرم و نازک]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer